Mai Baali Sakina Hoon | Noha Lyrics | Farhan Ali Waris
- Get link
- X
- Other Apps
noha 2018 2019
noha main bali sakina hoon
reciter farhan ali waris
فاطمہ کی پوتی ہوں
میں حسین کی بیٹی
عباس کی بھتیجی ہوں
میں بالی سکینہ ہوں (5)
جو بھی آتا ہے علم پر میں دعا دیتی ہوں 2
میں تو بگڑی ہوئ تقدیر بنا دیتی ہوں 2
میں بالی سکینہ ہوں
نام ہے بالی سکینہ ہیں سخی میرے چچا
ہاں دوا مانگنے آتا ہے اگر کوئ شفا
اس کو عباس کے پرچم کی ہوا دیتی ہوں
مانگنے آتا ہے گر کوئ علم پر بیٹے
اپنے امو کے وسیلے سے خدا سے کہکے
اس کو صدقہ علی اصغر کا دلا دیتی ہوں
جانتی ہوں میں ازیت کا سوا ہوجانا
اتنا مشکل ہے یوں اپنوں سے جدا ہوجانا
بس یہی سوچ کے بچھڑوں کو ملا دیتی ہوں
بات یہ دل کی بتاتی ہوں رکھو یاد اسے
خوش بہت ہوتی ہوں میں جب بھی کسی مومن سے
اس کو ایک بیٹی میں با ازن خدا دیتی ہوں
مانگتا ہے جو عزا خانہ سجانے کے لۓ
ایسے مومن کی دعا سنتی ہوں سب سے پہلے
یہ بھی اسباب سے میں کر بھی ریا دیتی ہوں
لوگ دیتے ہیں خدا کو جو وسیلہ میرا
کرتے ہیں بیٹیوں بہنوں کے نسیبوں کی دعا
کہہ کے آمین نسیبوں کو جگا دیتی ہوں
میرے بابا کا عزادار ہے یہ ضل رضا
ذاکر بیبی سکینہ ہے یہ فرحان میرا
ان کو ہر بار میں روضے پہ بلالیتی ہوں
Farhan bhai salamat rahen
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment
Thank You for commenting us. We will shortly review you comment.